Sunday, May 24, 2026
ہومپاکستانحکمران قبل از وقت انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ پرویز خٹک

حکمران قبل از وقت انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت بہت جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے استفسار کیا کہ حکمران قبل از وقت انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور بہت جلد ہی اپنے انجام کو پہنچے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ کارکن انتخابات کی تیاریاں شروع کریں، بہت جلد عام انتخابات کا اعلان ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔