اسلام آباد میں کاروبار بندش کے اوقات میں کچھ کاروبار کو استثنی دیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق بیکری اور کنفکیشنری سٹورز رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے، ایسی بیکریاں جو ڈیپارٹمنٹل سٹورز کاحصہ ہیں رات نو بجے ہی بند ہونگی

اسلام آباد میں کاروبار بندش کے اوقات میں کچھ کاروبار کو استثنی مل گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
