ہومپاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد-مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر،نوٹیفکیشن جاری عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صوبائی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما ملک احمد خان کو معاون خصوصی مقرر کر دیا،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سپیشل سیکرٹری نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔
WhatsApp Image 2022 08 06 at 5.04.58 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔