Friday, May 8, 2026
ہومپاکستانفواد چودھری اور ندیم افضل چن ٹوئٹر پر آمنے سامنے

فواد چودھری اور ندیم افضل چن ٹوئٹر پر آمنے سامنے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ایران دورے کے موقعے پر زیارات کی تصاویر شیئرکی گئیں تو
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زیارات کا ثواب اپنے پیسوں سے آتا ہے جس کے جواب میں پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ جواب تو دے سکتا ہوں لیکن آپکے دُکھ کی وجہ سے معاف کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔