ہومتازہ ترینایران اور وینزویلا کے درمیان آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور وینزویلا کے درمیان آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور وینزویلا کے درمیان آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دونوں ممالک ایران اور وینزویلا کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تیل، پیٹرو کیمیکل، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون شامل ہے۔

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے دورہ ایران کے دوران باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔