ہومتازہ ترینبی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کے احترام و رواداری کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔