ہومپاکستانوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تردید

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تردید

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے قیاس آرائیاں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا رہا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہورہا، قیمتوں کے حوالے سے کوئی سمری نہیں اور نہ ہی حکومت کا ایسا کوئی منصوبہ ہے
WhatsApp Image 2022 06 07 at 7.17.08 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔