صدر آزاد جموں کشمیر نے سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن سید شاہد محی الدین کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا سیکرٹری تعینات کر دیا
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں ۔

سید شاہد محی الدین وزیراعظم آزاد کشمیر کے سیکرٹری تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
