ہومپاکستانخیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال پر 35فیصد کٹ لگا دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال پر 35فیصد کٹ لگا دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال پر 35فیصد کٹ لگا دیا۔
اس حوالے سے دساویزات میں کہا گیا ہے کہ وزرا،وزیراعلی کے مشیر اور معاون خصوصی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کریں، خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں
ریسیکو 1122،پولیس کی موبائلز اور ہسپتال پر پیٹرول کی مد میں 35فیصد کٹ کا اطلاق نہیں ہوگا،کٹوتی کا فیصلہ کفایت شعاری اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر کیا گیا،محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام سیکریٹریز ،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا۔
WhatsApp Image 2022 06 06 at 5.39.30 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔