ہومپاکستانخیبرپختونخوا حکومت بازی لے گئی،سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر کتنا کٹ لگا یا؟

خیبرپختونخوا حکومت بازی لے گئی،سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر کتنا کٹ لگا یا؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان عوامی مفاد میں احسن اقدام ،سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت بازی لے گئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کے سرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر 35 فیصد کٹ لگا دیا۔
چم

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔