بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے صوبائی حکومت کی ترجمان فرخ عظیم شاہ نے کہا ہے کہ پرامن انتخابات کا انعقاد صوبے اور ملک کے دشمنوں کیلئے بھرپور کو منہ توڑ جواب ہے،اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے انتخابات کیلئے بہترین انظامات کیے،سیکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں،انہوں نے کہا کہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مباکباد پیش کرتی ہوں
بلدیاتی انتخابات کا انعقاد دشمنوں کیلئے منہ توڑ جواب ہے،ترجمان بلوچستان حکومت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
