ہومپاکستانحکومتی حربےقابل مذمت اورناقابل قبول ہیں،عمران خان

حکومتی حربےقابل مذمت اورناقابل قبول ہیں،عمران خان

اسلام آباد (سب نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امپورٹڈ حکومت کی پولیس نے پر امن مظاہرین پر بربریت کی

حکومتی حربےقابل مذمت اورناقابل قبول ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آئین اور سپریم کورٹ کےاحکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں

انہوں نے کہاکہ مارچ سے قبل پنجاب اورسندھ پولیس نےخاندانوں کوہراساں کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔