ہومپاکستانایف بی آر کا 30 اور 31 مئی کو دفاتر رات 10بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

ایف بی آر کا 30 اور 31 مئی کو دفاتر رات 10بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کے لیے دفاتر رات 10 بجے تک کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کیمطابق 30 اور 31 مئی کو ایف بی آر کے علاقائی دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ یہ فیصلہ ٹیکس دہندگان کو سہولت پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی مجاز برانچزبھی 30 اور 31 مئی کو رات 10بجے تک کھلی رہیں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔