ہومپاکستانسیالکوٹ ، پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان سمیت 200افراد کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ ، پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان سمیت 200افراد کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ پولیس نے سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی اور حکومت اور اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی پر پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان سمیت 200افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ پولیس نے سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی اور حکومت اور اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی پر پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان سمیت 200افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آ ر میں کہا گیا کہ فرودس عاشق اعوان کے ڈیرے کے باہر انکی سربراہی میں 200کے قریب افراد سائونڈ سسٹم پر حکومت اور اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی کر رہے تھے۔
WhatsApp Image 2022 05 25 at 8.06.28 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔