ہومپاکستانحکومت نے سیکرٹری صنعت و پیدوار جواد رفیق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا، امداد اللہ بوسال نئے سیکرٹری تعینات

حکومت نے سیکرٹری صنعت و پیدوار جواد رفیق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا، امداد اللہ بوسال نئے سیکرٹری تعینات

وفاقی حکومت نے سیکرٹری صنعت و پیدوار جواد رفیق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا،جواد رفیق ملک کو او ایس ڈی بنا کر اسٹبلشمنٹ ڈیویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی
اس حوالے سے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،علاوہ ازیں گریڈ 22کے افسر امداد اللہ بوسال کو سپیشل سیکرٹری وزات خزانہ سے ہٹا کر سیکرٹری صنعت و پیداوار تعینات کر دیا گیا ۔
1 8

2 1 3

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔