ہومپاکستانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ،جلد اعلان ہوگا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ،جلد اعلان ہوگا

پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز کا کہنا تھاکہ پاکستان کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے پر بات کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات دوحا میں ہوئے جس میں وزیر خزانہ اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔