ہومپاکستانسیاسی صورتحال،راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا اعلان

سیاسی صورتحال،راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا اعلان

راولپنڈی کی ریونیو اور کینٹ حدود میں کل بروز جمعرات تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ملک میں موجودہ صوتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے ،دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔