ہومپاکستانوزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج جیمز ہیپی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج جیمز ہیپی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج جیمز ہیپی نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ  پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک دیرینہ شراکت داری ہے جس کی بنیاد تاریخی روابط اور عوام سے عوام کے روابط پر قائم ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔