ہومپاکستاناسلام آباد پولیس کا کا زلفی بخاری کی رہائش گا پر گرفتاری کے لیے چھاپہ

اسلام آباد پولیس کا کا زلفی بخاری کی رہائش گا پر گرفتاری کے لیے چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ متحرک،پولیس کا پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی اسلام آباد رہائش گا پر گرفتاری کیلئے چھاپہ، زلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے ،اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ حکومت کے ایسے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ،کل خود اٹک سے ریلی قیادت کر کے اسلام آباد لانگ مارچ میں پہنچوں گا، گرفتاریوں اور چھاپوں سے ہمارے حوصلے کم نہیں ہونگے ۔

WhatsApp Image 2022 05 24 at 6.40.54 PM

WhatsApp Image 2022 05 24 at 6.40.55 PM 1

WhatsApp Image 2022 05 24 at 6.40.55 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔