وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ن لیگ راولپنڈی کے رہنما ملک ابرار احمد کو سیاسی امور پر اپنا مشیر مقرر کر دیا ، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،راولپنڈی سے سابق ایم این اے مک ابرار احمد بغیر تنخواہ کے فرائض انجام دیں گے ،ملک ابرار گزشتہ دور میں ایم این اے رہ چکے ہیں،جبکہ وہ بطور چیئر مین پی آئی ایچ بھی کام کر چکے ہیں۔
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ن لیگ راولپنڈی کے رہنما ملک ابرار احمد کو سیاسی امور پر اپنا مشیر مقرر کر دیا ،
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
