حریت رہنما یٰسین ملک کے فیصلے والے دن تحریک انصاف کا آزادی مارچ،سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ۔
ذرائع کے مطابق پچیس مئی کو یاسین ملک کیس کا فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے اور پچیس مئی کو ہی آزادی مارچ کا اعلان کیا گیا ہے جس پر اہلیہ یاسین ملک مشعال ملک اور انکی بیٹی رضیہ سلطانہ نے بھی عمران خان سے درخواست کی کہ وہ آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کریں
میڈیا پر یٰسین ملک کی کوریج کی جائے ،تحریک انصاف کی کوریج چلے گی جس کا نقصان یٰسین ملک کے کیس کو ہوسکتا ہے۔
حریت رہنما یٰسین ملک کے فیصلے والے دن پی ٹی آئی مارچ،سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
