ہومپاکستانحکومت کا چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بھی آر کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اشفاق احمد کی جگہ عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔عاصم احمد اپریل 2021 سے اگست2021 تک چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں۔ عاصم احمدکیپاس ممبرآئی ٹی ایف بی آر کا بھی اضافی چارج تھا۔چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کیلئے سمری بھجوا دی گئی۔ اشفاق احمدکواگست2021میں چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔