اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ چوں چوں کا مربع کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہوگئے ہیں۔
چوں چوں کا مربع کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سنٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 19, 2022
