وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تو اتوار کو ہو گی مگر عمران خان کے قریبی وزاء نے نوشہ دیوار پڑھتے ہوئے مستقبل کی منصوبہ بندی شروع کر لی ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تب تبدیلی زرتاج گل نے منسٹر انکلیو سے منتقلی کی تیاری شروع کر دی،ذرائع کے مطابق زرتاج گل کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کو درخواست دی گئی ہے ،زرتاج گل نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائش آلاٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔
کپتان تو نہیں گھبرائے مگر کپتان کے کھلاڑی گھبرا گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
