ہومپاکستانعدم اعتماد،ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان متوقع

عدم اعتماد،ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا۔اجلاس میں بابر اعوان، شیریں مزاری، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود و،پرویز خٹک، فواد چوہدری ،علی امین گنڈاپور ،گورنر سندھ، علی زیدی ، شوکت ترین ،

وزیراعلی کے پی محمود خان،مراد سعید ،فہمیدہ مرزا ، مونس الہی ، گورنر سندھ ،شریں مزاری سمیت دیگر وفاقی وزرا اور کمیٹی ممبران شریک ہیں۔وزیراعظم کو اتحادیوں سے رابطوں پر بریفنگ دی جارہی ہے ۔سیاسی کمیٹی اجلاس میں قانونی اور آئینی آپشنز پر مشاورت کررہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔