ہومپاکستانوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا

اسلام آباد:وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعوی کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمایت کا اعلان کیا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا اور وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرلیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔