ہومپاکستانق لیگ نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

ق لیگ نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کریں گے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔
عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔