ہومپاکستانجہانگیر ترین کا گروپ کے رہنمائوں کو عشائیہ،سیاسی صورتحال پر مشاورت

جہانگیر ترین کا گروپ کے رہنمائوں کو عشائیہ،سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے اپنے گروپ کے رہنمائو ں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

،لاہو ر میںجہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دیے جانے والے عشائیہ میں گروپ کے رہنمائوں نے شرکت کی،جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شریک رہنمائوں سے ٹیلی فونک خطاب کیا،

گروپ رہنمائوں نے انہیں مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں بارے تفصیلی بریفنگ دی ،سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی،اس موقع پر مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی ،ترین گروپ کے رہنماں کی جانب سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اجلاس میں طے کیا گیا کہ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔