تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنرپنجاب نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اسلام آباد میں فاطمہ جناح یونیورسٹی کے کنونشن میں بھی شریک ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کور کمیٹی کے اجلاس کی بجائے ٹوبہ ٹیک سنگھ چلے گئے۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ، گورنر پنجاب شریک نہیں ہوئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
