سجادہ نشین دربار بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی گیلانی نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل جنرل آصف غفور سے خصوصی ملاقات اور ملکی و مزھبی امور پر تبادلہ خیال جس میں پیر صاحب بری امام سرکار نے ملک پاکستان و افواج پاکستان کیلئے خصوصی دعا بھی فرمائی۔
جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف کی سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
