Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانمردان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 19 تعلیمی ادارے بند

مردان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 19 تعلیمی ادارے بند

مردان میں کوروناکیسز رپورٹ ہونے پر 19 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مردان نے کورونا کیسز سامنے آنے پر 19 تعلیمی اداروں کو 10روز کے لیے بند کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی مردان اور مینجمنٹ سائنسز کالج سمیت 17 اسکولوں کو بند کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کورونا کا مزید پھیلاو روکنے کے لیے بند کیا گیا اور مردان میں اب تک 42 تعلیمی ادارے بند کیے جاچکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔