ہومپاکستانصدر ڈاکٹر عارف نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کوطلب کرلیا

صدر ڈاکٹر عارف نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کوطلب کرلیا

اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کوطلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری 2022 بروز پیر شام 4 بجے طلب کر لیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا

01 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔