Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچین کی کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلائزیشن کی پراگرس رپورٹ 2021 کا اجراء

چین کی کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلائزیشن کی پراگرس رپورٹ 2021 کا اجراء

بیجنگ ()
چائنا کاربن پیک اینڈ کاربن نیوٹرلائزیشن پراگرس رپورٹ 2021 بیجنگ میں جاری کی گئی۔ “رپورٹ” میں نشاندہی کی گئی ہے کہ صنعتی ڈھانچے اور توانائی کے ڈھانچے کی ترتیب نو اور توانائی کے تحفظ اور کارکردگی میں بہتری کے نفاذ کو مسلسل فروغ دینا چین کی جانب سے کاربن پیک اور کاربن نیوٹرلائزیشن کے اہداف کے حصول کا اہم راستہ ہے۔
“رپورٹ” میں کہا گیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین دس سال اندر اندر کاربن پیک حاصل کرے گا اور اس کے بعد 30 سال کے اندر کاربن نیوٹرل کا ہدف بھی حاصل کر ے گا۔ اگرچہ اس راہ میں کئی چیلنجز درپیش ہیں، لیکن یہ نئی ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے، نئے کاروباری نمونے تشکیل دینے، اور گرین فنانس کی ترقی کے لیے ایک بڑا اسٹریٹجک موقع بھی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔