ہومپاکستانحکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد، حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔