اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائز کوآپریٹیوہاوسنگ سوسائٹی کے روات میں فیز ون میں تین پلاٹس پر تجاوزات کی شکایت پر انکوائری کیلئے دورہ کیا ،ڈپٹی کمشنر اور رجسٹرار کے حکم پر ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔اس موقع پر سوسائٹی کے رہائشیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ضروری احکامات جاری کئے گئے ۔
اے سی کا پلاٹس پر تجاوزات کی شکایت پر اٹامک انرجی کمیشن ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
