اسلام آباد، وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردیا ہے، جمشید اقبال چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔واضح رہے کہ جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
