بیجنگ (ما نیٹر نگ ڈیسک)
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ پیر کے روز اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔
چینی صدر یو این میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
