ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی بہارہ کہو میں پرائس چیکنگ

اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کی بہارہ کہو میں پرائس چیکنگ

اسلام آباد ،اے سی سیکرٹریٹ نے بہارہ کہو کے علاقے میں پھلوں،سبزیوں کی دکانوں ، ریستورانوں ، جنرل سٹورز وغیرہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ، پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور ویکسینیشن کی حیثیت کا معائنہ کیا۔ خلاف ورزی کرنیوالوں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور تنبیہ کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔