ہومپاکستانسپریم کورٹ کا سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد،سپریم کورٹ نے سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حالیہ جیتنے والی یونین کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے این اے آر سی کو سی بی اے کی جیت کا سرٹیفکیٹ فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔