ہومپاکستانپاکستان کی آسٹریا کو قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی آسٹریا کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (سب نیوز) — پاکستان نے آسٹریا کی حکومت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اس موقع پر جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا:
”پاکستان کی جانب سے جمہوریہ آسٹریا کی حکومت اور برادر عوام کو قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے مسلسل امن، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔“

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔