ہومپاکستانحمزہ شہباز شریف کی اسفند یار بھنڈارا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

حمزہ شہباز شریف کی اسفند یار بھنڈارا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے گزشتہ روز اسفند یار بھنڈارا کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کی والدہ محترمہ گوشی ایم بھنڈارا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
حمزہ شہباز شریف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔