ہومتازہ ترینایران پر حملہ کیا جائے یا ان کے ساتھ معاہدہ، جلد فیصلہ ہوگا: ٹرمپ

ایران پر حملہ کیا جائے یا ان کے ساتھ معاہدہ، جلد فیصلہ ہوگا: ٹرمپ

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ شاید ہم ایران کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں،لیکن فیصلہ کرنے کا وقت قریب آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاملہ کسی نہ کسی طرح بہت جلد ختم ہوجائے گا، ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔