ہومبریکنگ نیوزٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز، خلیج میکسیکو اور اونٹاریو جھیل کا نام بدلنے کے بعد امریکی ریاست نیو میکسیکو کا نام بدلنے کی تجویز دے دی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے، نیو میکسیکو کا نام نیو امریکا ہونا چاہئے، نیو امریکا نام ریاست کے لیے زیادہ باوقار اور خوبصورت ہے۔
دوسری طرف نیو میکسیکو کے گورنر مشیل لوجن گریشم نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی اور کہا کہ ریاست کا نام کسی قسم کی بحث کے لیے نہیں ہے۔
مریکی عوام کی توجہ بڑھتی مہنگائی سے ہٹانے کے لیے ایسے بیانات دے رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔