ہومپاکستانخواتین، کاروبار اور نوجوانوں کی آواز

خواتین، کاروبار اور نوجوانوں کی آواز

رابعہ راحیل
ایگزیکٹو ممبر امیدوار
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
AM 7764
​میں واحد خاتون امیدوار ہوں!
آپ کا ووٹ مساوات، ترقی اور شمولیت کی جانب ایک قدم ہے۔
​میرا تعارف
​سی ای او: Biaa’s Interior & Events
​پیشہ: انٹیریئر ڈیزائنر | انٹرپرینیور | لیڈر
​معروف شخصیت کی بیٹی: معروف شخصیت اور پاکستان میں “بولتے ہاتھ” (اشاروں کی زبان) کے بانی سید افتخار احمد کی بیٹی ہوں۔
​طب اور فلاحی خدمات: آڈیولوجسٹ اور اسپیچ تھراپسٹ
​مشاورتی خدمات: NLP کونسلر | موٹیویشنل اسپیکر
​مہارت: سائن لینگویج انٹرپریٹر اور ٹرینر
​بین الاقوامی تربیت: USA، UK اور Dubai سے سرٹیفیکیشن
​عزم: خواتین کے بااختیار بنانے اور نوجوانوں کی ترقی کی مضبوط آواز
​پاکستان میں میرا کام اور خدمات
​مایہ ناز منصوبہ: ایوب پارک میں پاکستان کا پہلا Miracle & Glow Garden (2020) — AHF کے تعاون سے۔
​وسعت: پاکستان بھر میں میگا پراجیکٹس (رہائشی، کمرشل، کارپوریٹ اور آرمی پراجیکٹس)۔
​معروف اداروں کے ساتھ کام: AHF | FWO | SCO | ISI | PAF | Air Force | Cantt Boards.
​Biaa’s Interior
​Interior Design | Architecture | Construction | Renovation | Custom Furniture | Event Design
​CEO — Biaa’s Interior: Interior Design Signature Line Specialist
​📞 رابطہ نمبر: 03009505212
​میرا منشور
​کاروبار میں خواتین کی مضبوط نمائندگی
​نوجوانوں کے لیے مواقع اور اسکل ڈویلپمنٹ
​خواتین کے کاروبار کی حوصلہ افزائی
​شفافیت، اخلاقیات اور جامع ترقی
​ایک مضبوط اور ترقی پسند چیمبر
​مجھے ووٹ کیوں دیں؟
​کیونکہ میں مساوات، مواقع اور سب کے لیے ترقی پر یقین رکھتی ہوں۔ قابلیت کو ووٹ دیں۔
​ووٹ دیں
رابعہ راحیل
AM 7764
​آپ کا ووٹ — میری ذمہ داری، ہمارا مستقبل۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔