ہومتازہ ترینچینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال

چینی صدر اور کرغزستان کے صدر کے درمیان دوستانہ تبادلۂ خیال

بشکیک :چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے کرغزستان کی صدارتی رہائش گاہ پر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور ان کی اہلیہ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں سربراہان نے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں تبادلۂ خیال کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔