ہومپاکستانپنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز

پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز

عارف والا: (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی۔
عارف والا میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کے 10 سکولوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ طلبا کیلئے ہونہاراسکالرشپ پروگرام شروع کیا گیا ہے، تاکہ وسائل کی کمی کسی بھی باصلاحیت نوجوان کی تعلیم میں رکاوٹ نہ بنے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، تاہم پنجاب کے طلبا کو تمام مواقع اور وسائل مہیا کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔