Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ

بیجنگ (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے دورے کے دوران امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پھنگ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کیں۔
وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جن میں اہم فیصلے کیے گئے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ ایران کے معاملے پر گفتگو کی اور ہم دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں اور آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہیے۔
امریکی صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین کے ساتھ شاندار تجارتی معاہدے بھی ہوئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔