Friday, April 17, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ،وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری دیدی ،منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385 اعشاریہ54 روپے سے کم ہوکر 353اعشاریہ43روپے ہوگئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔