Friday, June 19, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینوسطی چین کا خطہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کر نے میں مصروف عمل

وسطی چین کا خطہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کر نے میں مصروف عمل

بیجنگ :رواں سال چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے آغاز کا سال ہے، اور وسطی چین کے خطے کی تیز رفتار ترقی کو مضبوط انداز میں آگے بڑھانا ایک اہم کام قرار دیا گیا ہے۔منفرد جغرافیائی خصوصیات اور نقل و حمل کی سہولتیں، مستحکم صنعتی بنیاد اور مسلسل جاری پالیسی مراعات- ان تمام عوامل کے باعث وسطی خطے کی جامع برتری نمایاں ہوتی جا رہی ہے، جو اسے چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا ایک نیا مرکز بنا رہی ہے۔حال ہی میں، چین کی کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی جانب سے غیر ملکی کمپنیوں کے لیے “لوکل وزٹ” کے برانڈ پروگرام کا پہلا مرحلہ صوبہ جیانگ شی میں منعقد ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔