Thursday, April 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزوفاقی تحقیقاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،31افسران کو نئے چارج مل گئے،تحریری احکامات سب نیوز پر

وفاقی تحقیقاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،31افسران کو نئے چارج مل گئے،تحریری احکامات سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،متعدد افسران کو نئے چارج مل گئے،تحریری احکامات جاری،افسران کو فوری عہدے سنبھالنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے کیے گئے ہیں۔سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق کل31افسران کو عہدوں سے ہٹا کر نئے چارج دے دیے گئے۔تقررو تبالے کیے جانے والے افسران میں گریڈ 17،گریڈ18اور گریڈ 19کے متعدد افسران شامل ہیں۔

WhatsApp Image 2026 04 16 at 5.09.09 PM
1 3

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔